پاک افغان بارڈرپربارودی سرنگوں کے انسدادکومزید موثربنانے پراتفاق

رابطوں کو مربوط بنا یا جائیگا،پاکستان،افغانستان اورایساف کے ورکنگ گروپ کااجلاس.

رابطوں کو مربوط بنا یا جائیگا،پاکستان،افغانستان اورایساف کے ورکنگ گروپ کااجلاس. فوٹو: فائل

WASHINGTON:
پاکستان،افغانستان اور اتحادی (ایساف )افواج نے پاک افغان بارڈرپربارودی سرنگوں کے انسدادکے پروگرام کومزید موثربنانے پراتفاق کیا ہے ۔




بارودی سرنگوں سے درپیش خطرات اور ان بارودی سرنگوں کو تلف کرنے کے پروگرام کے اطلاق کی رفتارکاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں اس بارے میں جاری کوششوں پراطمینان کا اظہارکیاگیااور باہمی رابطوں کومزید مربوط بنانے پراتفاق کیا گیا۔اجلاس میں اس بات کا عزم کیاگیا کہ جب تک پاک افغان سرحدی علاقے میں بارودی سرنگوں کا مسئلہ ختم نہیں ہو گا اس وقت تک کوششیں جاری رہیں گی۔
Load Next Story