کراچی فلیٹ میں دھماکا 3 افراد زخمی

فلیٹ کے باہر ایک ڈیوائس موجود تھی جس کوہاتھ لگتےہی دھماکا ہوگیا۔ عینی شاہدین

فلیٹ کے باہر ایک ڈیوائس موجود تھی جس کوہاتھ لگتےہی دھماکا ہوگیا۔ عینی شاہدین۔ فوٹو فائل

ناگن چورنگی پر فلیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افرادزخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر واقع رہائشی اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل پر دھماکے کے نتیجے میں الطاف ،اعجاز اور طاہرہ نامی تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔


پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے فلیٹ کے باہر بارود سے بھرا پائپ رکھا تھا جس کے پھٹنے سے دھماکا ہوا جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلیٹ کے باہر ایک ڈیوائس موجود تھی جس کوہاتھ لگتےہی دھماکا ہوگیا۔

 

Recommended Stories

Load Next Story