امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں 16 افراد ہلاک

24 گھنٹوں کے دوران مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 59 واقعات ریکارڈکیے گئے۔


APP May 08, 2017
درجنوں زخمی بھی ہوئے، فائرنگ ریاست مشی گن، ٹییسی، کیرولینا اور ٹیکساس میں ہوئی۔ فوٹو: فائل

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 16افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 59 واقعات ریکارڈ کیے گئے جبکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریاست مشی گن، ٹنیسی، کیرولینا اور ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد مارے گئے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں