رسل پر پابندی جمیکااینٹی ڈوپنگ اتھارٹی نے اضافے کی اپیل واپس لے لی

جمیکن اتھارٹی نے اس مدت کو کم قرار دیتے ہوئے سزا کا دورانیہ دوبرس کرنے کی درخواست کی تھی


Sports Desk May 08, 2017
جمیکن اتھارٹی نے اس مدت کو کم قرار دیتے ہوئے سزا کا دورانیہ دوبرس کرنے کی درخواست کی تھی . فوٹو : فائل

جمیکااینٹی ڈوپنگ اتھارٹی نے آندرے رسل پر عائد پابندی میں اضافے کی اپیل واپس لے لی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :آندرے رسل پرایک سال کی پابندی

جمیکااینٹی ڈوپنگ اتھارٹی نے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل پرعائد پابندی میں اضافے کیلیے اپیل واپس لے لی، ڈوپنگ ٹیسٹ کیلیے اپنے جائے قیام سے متعلق آگاہ نہ کرنے پر 31 جنوری کو رسل پر ایک برس کی پابندی عائد کی تھی تاہم جمیکن اتھارٹی نے اس مدت کو کم قرار دیتے ہوئے سزا کا دورانیہ دوبرس کرنے کی درخواست کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔