پاناما کیس کی تحقیقات کیلیے قائم جے آئی ٹی نے کام کا آغازکردیا
پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس فیڈرل جوڈیشل اكیڈمی میں ہوا
پاناما كیس كی تحقیقات کے لیے قائم كی گئی مشتركہ تحقیقاتی ٹیم نے باقاعدہ كام كا آغاز كردیا۔
پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس فیڈرل جوڈیشل اكیڈمی میں ہوا جس میں ایس ایس پی سیكیورٹی جمیل ہاشمی نے شركا كو سیكیورٹی كے حوالے سے بریفنگ دی۔
پاناما كیس كی تحقیقات کے لیے قائم كی جانے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں اسٹیٹ بینك كے عامر عزیز، ایس ای سی پی کے بلال رسول، نیب كے عرفان نعیم منگی، آئی ایس آئی كے بریگیڈیئر نعمان سعید اور ایم آئی سے بریگیڈیئر كامران خورشید شامل ہیں جب کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم كی سربراہی كے فرائض ایف آئی اے كے ایڈیشنل ڈائریکٹر واجد ضیاء انجام دے رہے ہیں۔