اگر ’پرنسپیا‘ کے نام سے مشہور یہ کتاب ہمارے سامنے نہ ہوتی تو شاید ہم فطرت کے بارے میں اسطرح آگاہ نہ ہوتے جس طرح آج ہیں