مولانا طارق جمیل کو دبئی ائیرپورٹ پر کینیڈا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا
مولانا طارق جمیل کے پاس کینیڈا کاویزا تھا اور انہیں وہاں شاہد آفریدی کے ہمراہ مختلف تقاریب میں شرکت کرنا تھی
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دبئی ایئرپورٹ پر کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کے ہمراہ ٹورنٹو جارہے تھے کہ دبئی ایئرپورٹ پر کینیڈا جانے والی فلائٹ سے انہیں آف لوڈ کردیا گیا، شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولاناطارق جمیل کے پاس کینیڈا کا ویزا موجود تھا تاہم انہیں کینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے آف لوڈ کیا گیا، غیر ملکی ایئرلائن عملے سے کہا گیا مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی کلیئرنس نہیں۔
مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کےساتھ ٹورنٹو جارہے تھے جہاں انہیں شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔