ن لیگ کے تحت آج الیکشن کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا

کراچی میں ووٹر لسٹوں اور خانہ شماری میں ماضی کے روایتی طریقے استعمال کرنے کی مذمت کی۔


Staff Reporter January 23, 2013
کراچی میں ووٹر لسٹوں اور خانہ شماری میں ماضی کے روایتی طریقے استعمال کرنے کی مذمت کی۔ فوٹو: فائل

DADU: پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کی جانب سے آج (بدھ) کو صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا جس میں مسلم لیگ(ن) کے علاوہ دیگر سیاسی، مذہبی و قوم پرست جماعتوں کے قائدین اور کارکنان بھی شریک ہونگے۔

مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر سیدغوث علی شاہ اور صوبائی جنرل سیکریٹری سلیم ضیا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت عظمیٰ کی واضح ہدایات کو نظر انداز کر کے کراچی میں ووٹر لسٹوں اور خانہ شماری میں ماضی کے روایتی طریقے استعمال کرنے کی مذمت کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں