ن لیگ کے تحت آج الیکشن کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا

کراچی میں ووٹر لسٹوں اور خانہ شماری میں ماضی کے روایتی طریقے استعمال کرنے کی مذمت کی۔

کراچی میں ووٹر لسٹوں اور خانہ شماری میں ماضی کے روایتی طریقے استعمال کرنے کی مذمت کی۔ فوٹو: فائل

DADU:
پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کی جانب سے آج (بدھ) کو صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا جس میں مسلم لیگ(ن) کے علاوہ دیگر سیاسی، مذہبی و قوم پرست جماعتوں کے قائدین اور کارکنان بھی شریک ہونگے۔


مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر سیدغوث علی شاہ اور صوبائی جنرل سیکریٹری سلیم ضیا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت عظمیٰ کی واضح ہدایات کو نظر انداز کر کے کراچی میں ووٹر لسٹوں اور خانہ شماری میں ماضی کے روایتی طریقے استعمال کرنے کی مذمت کی۔
Load Next Story