حسن علی ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 228 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے
ڈومنیکا ٹیسٹ میں فاسٹ بولر حسن علی کو بولنگ کوچ اظہر محمود نے ٹیسٹ کیپ دی
نوجوان فاسٹ بولر حسن علی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 228 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
ڈومنیکا ٹیسٹ میں فاسٹ بولر حسن علی کو بولنگ کوچ اظہر محمود نے ٹیسٹ کیپ دی۔ نوجوان پیسر نے 16 ون ڈے میچز میں 26.24 کی اوسط سے 29 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں جب کہ 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 19.70 کی ایوریج سے 10 وکٹیں اپنے نام کر رکھی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :شاداب ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 227ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے
واضح رہے کہ اس سے قبل بارباڈوس ٹیسٹ میں لیگ اسپنر شاداب خان کو اپنا ٹیسٹ کیریئر شروع کرنے کا موقع ملا تھا اور وہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے227 ویں کھلاڑی ہیں۔