بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریزطے کردی

پاکستان نے بھارت کو ایم او یو کی پاسداری نہ کرنے پر 447 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا رکھا ہے


Sports Desk May 11, 2017
پاکستان نے بھارت کو ایم او یو کی پاسداری نہ کرنے پر 447 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا رکھا ہے۔فوٹو: فائل

بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کردی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ نے رواں برس نومبر میں پاکستان سے ہوم سیریز کیلیے گنجائش رکھی ہوئی تھی تاہم پی سی بی کی جانب سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر زرتلافی کے مطالبے پر اس نے کیویز کونومبر میں ٹورکرنے پر راضی کرلیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو ایم او یو کی پاسداری نہ کرنے پر 447 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا رکھا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں