بولڈ مناظرکے باعث بھارتی فلم ٹھکرا دی عروا حسین کا دعویٰ

شادی کی پیشکش انھوں نے ہیرے کی انگوٹھی سے کی تو مجھے بھی ماننا پڑا


INP May 12, 2017
شادی کی پیشکش انھوں نے ہیرے کی انگوٹھی سے کی تو مجھے بھی ماننا پڑا۔ فوٹو : فائل

لاہور: اداکارہ عروا حسین کہنا ہے کہ بالی ووڈ سے فلم کی آفر آئی مگر بولڈ مناظر کی وجہ سے انکار کر دیا۔

گلوکاری کی طرف رجحان تھا، فرحان سے اسی فیلڈ میں ہی ملاقاتیں ہوئیں جو دوستی سے رشتے میں تبدیل ہو گئی، شادی کی پیشکش انھوں نے ہیرے کی انگوٹھی سے کی تو مجھے بھی ماننا پڑا۔

عروہ حسین کا کہناتھا کہ برلن میں ہم دراصل ایک کمرشل کی شوٹنگ کے لیے گئے تھے اور وہاں سے میں ہر لمحے سوشل میڈیا پر اپنی اور ان کی تصاویر اپ لوڈ کرتی رہی تھی۔ جو اخبارات کی زینت بنی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔