ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی امریکی ویٹ لفٹنگ کوچ پر 12 سالہ پابندی
مائیکل گینگرزکویہ سزا ممنوعہ ادویات کی اسمگلنگ، استعمال اور اپنے پاس رکھنے کا اعتراف کیے جانے پر سنائی گئی
امریکی ویٹ لفٹنگ کوچ پر ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی پر 12 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
یو ایس اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے ویٹ لفٹنگ کوچ مائیکل گینگرز پر 12 برس کی پابندی عائد کردی جسے انہوں نے قبول بھی کرلیا ہے، انہیں یہ سزا ممنوعہ ادویات کی اسمگلنگ، استعمال اور اپنے پاس رکھنے کا اعتراف کیے جانے پر سنائی گئی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ناکامی پر ایرانی ویٹ لفٹراورکوچ طیش میں آگئے
امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اکتوبر2015 سے مئی 2016 میں منتخب ممنوعہ ادویات ایتھلیٹ کو فراہم کی تھیں۔