الیکشن کمیشن کے اجلاس میں طاہرالقادری معاہدے سمیت مختلف امور پرغور
حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی بھرتیوں اورترقیاتی فنڈزپرپابندی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائرکی ہے
الیکشن کمیشن کے اجلاس میں طاہر القادری کے ساتھ حکومتی معاہدے سمیت اہم مور پر غور کیا گیا
چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں ارکان پارلیمنٹ کی دہری شہریت، نئے انتخابی ضابطہ اخلاق اور کراچی میں جاری ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل پر بھی غور کیا گیا۔
حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی بھرتیوں اورترقیاتی فنڈزپرپابندی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائرکی ہے، درخواست میں حکومت نے موقف اپنایا ہے کہ الیکشن شیڈول کےاعلان تک الیکشن کمیشن ایسی پابندی نہیں لگا سکتا۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر حکومت کو بھرتیوں پر پابندی اورترقیاتی فنڈز کو روکنے کا حکم دیا تھا۔