فٹ رہنے کے لیے ورزش شروع کر دی ہے کیٹی پیری

فٹ رہنے کیلے نئی ورزش شروع کر دی ہے اس سے کافی فائدہ ملا ہے، کیٹی پیری


Net News January 23, 2013
کیٹی پیری نے فٹ رہنے کیئے سائیکلنگ شروع کر دی۔ فوٹو : فائل

KARACHI: گلوکارہ کیٹی پیری نے کہا ہے کہ فٹ رہنے کے لیے نئی ورزش شروع کردی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ کام کے دوران کھانے پر صحت کا اکثر دھیان نہیں رہتا اس لیے فٹ رہنے کیئے سائیکلنگ شروع کر دی۔

گلوکارہ کیٹی پیری نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کا کام اس نوعیت کا ہے کہ انھیں کام کے سلسلے میں مختلف ممالک کی سیاحت پر جانا پڑتا ہے اس وجہ سے وہ ورک آؤٹ جاری نہیں رکھ سکتی تاہم اب فٹ رہنے کیلے نئی ورزش شروع کر دی ہے اس سے انھیں کافی فائدہ ملا ہے۔ وہ خود کو پہلے سے زیادہ فٹ محسوس کر رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں