نیٹوسپلائی کی بحالی کےمعاہدےپردستخط
نئے معاہدے کے مطابق پاکستان اسلحہ اور گولہ بارود کی نقل و حمل کی...
راولپنڈی میں پاکستان اورنیٹو حکام کےدرمیان نیٹوسپلائی کی بحالی کےحوالےسے معاہدےپردستخط ہوگئے،سلالہ حملے کے واقعے کے بعد پاکستان نے نیٹو سپلائی روک دی تھی،کئی ماہ تک تعطل برقرار رہنے کے بعد کچھ روز پہلے مزاکرات کئے گئے جسکے نتیجے میںنیٹو سپلائی بحال کردئی گئی ، ایکسپریس نیوز
نیٹو سپلائی بحالی کے خلاف پاکستان کے حلقوں کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا،کچھ روز پہلے نیٹو سپلائی بحال کردی گئی تھی اب باضابطہ طور پر معاہدے پر دستخط کردئیے گئےہیں۔
پاکستان کی جانب سے کچھ شرائط بھی رکھی گئیں تھیں ، کچھ ایسی اشیائ تھیں جو سپلائی میں شامل نہہیں ہونگی ، جن کی فہرست بھی اس معاہدے میں شامل ہے۔
پاکستان کے سیکرٹری دفاع پاکستان کے رابطہ دفتر کے انچارج ہونگے، امریکی مشیر دفاع امریکی دفتر کے سربراہ ہوں گے نیٹو سپلائی کیلئے وزارت دفاع اور امریکی سفارت خانے میں رابطہ دفتر قائم کیا جائے گا،قائم مقام امریکی سفیر بھی اس تقریب میں شریک تھے اور دیگر اعلی حکام نے بھی اس میں شرکت کی۔