عمران فاروق قتل پاکستان نے تیسری بار برطانیہ سے شواہد مانگ لیے

شہادتیں نہ ملنے کی صورت میں مقدمے کی تفتیش میں سقم باقی رہ جائیں گے جس سے آخرکار ملزمان کو فائدہ پہنچے گا۔

شہادتیں نہ ملنے کی صورت میں مقدمے کی تفتیش میں سقم باقی رہ جائیں گے جس سے آخرکار ملزمان کو فائدہ پہنچے گا۔ فوٹو: فائل

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کی مطلوبہ معلومات اورثبوت فراہم نہ کرنے پر وزارت داخلہ نے برطانیہ سے تیسری مرتبہ موقع کی شہادتیں مانگ لیں۔



ڈاکٹرعمران فاروق قتل کی مطلوبہ معلومات اورثبوت فراہم نہ کرنے پر وزارت داخلہ نے الطاف حسین اور ان کے 3 ساتھیوں کے انٹرپول کے ذریعے ریڈوارنٹ جاری کروانے کے لیے برطانیہ سے تیسری مرتبہ موقع کی شہادتیں مانگ لی ہیں جو نہ ملنے کی صورت میں مقدمے کی تفتیش میں سقم باقی رہ جائیں گے جس سے آخرکار ملزمان کو فائدہ پہنچے گا۔

 
Load Next Story