قومی ترقیاتی بجٹ کا حجم 21 کھرب 13 ارب کرنے کی تجویز
آج اجلاس میں ترقیاتی بجٹ منظوری کا جائزہ لیا جائے گا
ISLAMABAD:
وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلیے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔
وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلیے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، جس میںمجموعی طورپر21کھرب 13ارب روپے مالیت کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دینے کاجائزہ لیاجائیگا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکرینگے جس میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال اورچاروںصوبائی وزرائے خزانہ بھی شریک ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کوموصول دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کا حجم21 کھرب 13ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی جائے گی۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ کاحجم 10 کھرب1ارب رکھے جانے کا امکان ہے۔