جس کیس میں بڑی شخصیات کے نام ہوں اس میں دبائو ڈالاجاتا ہےچیئرمین نیب
رینٹل پاور کیس میں ہمارے افسر نفسیاتی دبائوکا شکار ہیں۔چیئرمین نیب
چیئرمین نیب نے اعتراف کیا ہے کہ رینٹل پاورکیس میں احتساب بیورو کے افسر نفسیاتی دبائوکا شکار ہیں تاہم سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد جاری رہے گا۔
ایک ٹی وی کے مطابق بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ جس کیس میں بڑی شخصیات کے نام ہوں اس میں دبائو ڈالا جاتا ہے، رینٹل پاور کیس میں ہمارے افسر نفسیاتی دبائوکا شکار ہیں۔