ملک کے مختلف علاقوں میں 47 شدت کا زلزلہ

زیر زمین زلزلے کی گہرائی 160 کلومیٹر جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا، زلزلہ پیما مرکز

زیر زمین زلزلے کی گہرائی 160 کلومیٹر جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا، زلزلہ پیما مرکز۔ فوٹو: فائل

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور مینگورہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔


اس خبرکوبھی پڑھیں: زلزلے سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کی زیرزمین گہرائی 160 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا۔

 
Load Next Story