کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کا تعلق فرانس سے ہے

صومالیہ کے عبدالقوی یوسف عالمی عدالت انصاف کے نائب صدر ہیں۔

صومالیہ کے عبدالقوی یوسف عالمی عدالت انصاف کے نائب صدر ہیں۔ فوٹو؛ نیٹ

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ سنانے والے عالمی عدالت انصاف کے جج رونی ابراہام کا تعلق فرانس سے ہے۔


کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ سنانے والے عالمی عدالت انصاف کے جج رونی ابراہام 2015 میں عالمی عدالت انصاف کے صدر بنائے گئے۔ صومالیہ کے عبدالقوی یوسف عالمی عدالت انصاف کے نائب صدر ہیں جبکہ دیگر ارکان کا تعلق جاپان، سلوواکیا، مراکش، برازیل، چین، امریکا، اٹلی، یوگنڈا، بھارت، جمیکا، آسٹریلیا اور روس سے ہے۔
Load Next Story