الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کو ترازو کا نشان الاٹ کردیا

تحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔


ویب ڈیسک January 24, 2013
تحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔ فوٹو فائل

QUETTA: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو ترازو کا نشان الاٹ کردیا۔

تحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی تاہم اب تحریک انصاف کو پہاڑ یا ٹارچ کا نشان ملنے کا امکان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں