الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کو ترازو کا نشان الاٹ کردیا

تحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔

تحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔ فوٹو فائل

QUETTA:
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو ترازو کا نشان الاٹ کردیا۔


تحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی تاہم اب تحریک انصاف کو پہاڑ یا ٹارچ کا نشان ملنے کا امکان ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story