پاکستان اور بھارت کا بس سروس اور تجارت دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

لائن آف کنٹرول پر تتری نوٹ کے مقام سے بس سرورس اور تجارت دوبارہ بحال کی جائے گی۔


ویب ڈیسک January 24, 2013
لائن آف کنٹرول پر تتری نوٹ کے مقام سے بس سرورس اور تجارت دوبارہ بحال کی جائے گی۔فوٹو: فائل

پاکستان اور بھارت نے 28 جنوری سے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بس سروس اور تجارت دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا.

ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان یہ فیصلہ اعلی سطح کے رابطوں میں کیا گیا ہے جس کے تحت لائن آف کنٹرول پر تتری نوٹ کے مقام سے بس سرورس اور تجارت دوبارہ بحال کی جائے گی۔

واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور بس سروس کو بھی معطل کردیا گیا تھا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |