اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 5.75 برقرار رکھی ہے


ویب ڈیسک May 20, 2017
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 5.75 برقرار رکھی ہے۔ فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو برقرار رکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 5 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی شرح سود کو 5.75 فیصد پر برقرار رکھا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں