رحیم یار خان میں نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کردیا

واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس حکام


ویب ڈیسک May 21, 2017
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس حکام : فوٹو: فائل

لاہور: ترنڈہ سوائے خان میں ایک درندہ صفت شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ سوائے خان میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اورساس کو چھریاں مارکر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی پر سنگدل شخص نے ماں اور بیوی کو قتل کر دیا

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں