رحیم یار خان میں نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کردیا
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس حکام
لاہور:
ترنڈہ سوائے خان میں ایک درندہ صفت شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ سوائے خان میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اورساس کو چھریاں مارکر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی پر سنگدل شخص نے ماں اور بیوی کو قتل کر دیا