صدر مرسی سمیت 25 ساتھیوں کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ برقرار اپیل مسترد

معزول صدر محمد مرسی پر فلسطینی تنظیم حماس کیلیے جاسوسی کے الزام کو برقرار رکھا گیا ہے۔


INP May 22, 2017
معزول صدر محمد مرسی پر فلسطینی تنظیم حماس کیلیے جاسوسی کے الزام کو برقرار رکھا گیا ہے۔ فوٹو؛ فائل

مصر کی ایک اپیل کورٹ نے معزول صدر محمد مرسی، ان کی جماعت اخوان المسلمون کے مرشد عام سمیت 25 رہنماؤں کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف دائر کردہ اپیل مسترد کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق معزول صدر محمد مرسی پر فلسطینی تنظیم حماس کیلیے جاسوسی کے الزام کو برقرار رکھا گیا ہے اور اس الزام میں انھیں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں