کامران فیصل نے خودکشی ہی کی ہے چیئرمین نیب

بدقسمتی سے کامران فیصل کی موت کا میڈیا ٹرائل ہورہا ہے،حقائق جلد سامنے آجائیں گے


News Agencies January 25, 2013
بدقسمتی سے کامران فیصل کی موت کا میڈیا ٹرائل ہورہا ہے،حقائق جلد سامنے آجائیں گے۔ فوٹو: آن لائن/فائل

چیئرمین نیب فصیح بخاری نے کہاہے کہ کامران فیصل نے خود کشی کی ہے۔

تحقیقات جاری ہیں جس کی تفصیلات جلدسامنے آجائیںگی،ادارے مضبوط ہونگے توملک ترقی کرے گا۔لاہورمیں نوازشریف سے ملاقات کے بعدغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہاکہ ایماندار افسران پولیس سمیت تمام اداروں میں موجودہیں۔

4

نیب کے تفتیشی افسرکی خود کشی کا بدقسمتی سے میڈیاٹرائل ہورہاہے اوراس دوران عوام برعکس حقائق تسلیم نہیںکررہے،کامران فیصل نے خودکشی ہی کی ہے تحقیقات جاری ہیں،اداروںمیں مضبوطی کیلیے کام کرناچاہیے ادارے مضبوط ہونگے توملک ترقی کرے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں