ہتک عزت کیس میں 8 تامل اداکاروں کے وارنٹ جاری
ایک صحافی نے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر اوٹے کی عدالت میں 8 تامل اداکاروں کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا۔
تامل ناڈو کی ایک عدالت نے ہتک عزت کیس میں پیش نہ ہونے پر 8 تامل اداکاروں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
2009 میں ساؤتھ انڈین اداکاروں کی تنظیم نے ایک پریس کانفرنس میں مقامی اخبار میں چھپے ایک آرٹیکل کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر ایک صحافی نے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر اوٹے کی عدالت میں 8 تامل اداکاروں کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا۔