یمن القاعدہ کا اہم رہنما سید علی الشہری ہلاکمیڈیا رپورٹ
القاعدہ رہنما سیدعلی الشہری 6 سال گوانتا نامو جیل میں قید بھی رہے۔
یمن میں القاعدہ کا دوسرا بڑا لیڈر سید علی الشہری ہلاک ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سید علی الشہری گزشتہ سال فوجی آپریشن کے دوران زخمی ہوا، جس کے باعث وہ پچھلے ماہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گیا۔
اس سے قبل بھی دو بار الشہری کی ہلاکت کی خبر میڈیا پر نشرہوئی لیکن ان کے ترجمان نے ہلاکت کی تردید کردی۔ القاعدہ رہنما سیدعلی الشہری 6 سال گوانتا نامو جیل میں قید بھی رہے۔