وادی تیراہ میں کالعدم تنظیموں کے درمیان جھڑپ 51 شدت پسند ہلاک
وادی تیراہ کے علاقے میدان میں کالعدم تنظیم لشکراسلام اورانصارالسلام کے درمیان لڑائی جاری ہے
وادی تیراہ میں کالعدم تنظیموں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 51 شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔
تیراہ کے علاقے میدان میں کالعدم تنظیم لشکراسلام اورانصارالسلام کے درمیان جاری جھڑپ میں دونوں جانب سے 51 شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، لڑائی کے دوران بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
کالعدم تنظیموں کے درمیان جاری جھڑپ کے دوران ایک مارٹر گولہ مکان پر آگرا جس کے نتیجے میں چار بچے بھی زخمی ہو گئے۔