سلمان عبیدی شراب نوشی کا عادی تھا مگراسے اچانک تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا قریبی دوست

2011 میں لیبیا جانے کے بعد سلمان بلكل تبدیل ہوكر واپس لوٹا، دوست مانچسٹر حملہ آور

2011 میں لیبیا جانے کے بعد سلمان بلكل تبدیل ہوكر واپس لوٹا، دوست مانچسٹر حملہ آور- فوٹو: فائل

مانچسٹر حملہ آور کے دوست نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان عبیدی شراب نوشی کا عادی تھا اور وہ منشیات کا بھی استعمال کرتا تھا لیکن اس میں اچانک ایک تبدیلی دیکھی۔

برطانوی شہر مانچسٹر میں امریكی گلوكارہ كے میوزک كنسرٹ كے دوران خودكش حملہ كرنے والے سلمان عبیدی كے قریبی دوست نے انكشاف كیا ہے كہ وہ شراب نوشی اور منشیات كا استعمال كرتا تھا مگر پھر اچانک مذہب کے ساتھ اس كا لگاؤ ہوگیا۔


اس خبر کو بھی پڑھیں؛ میرا بیٹا بے قصورہے، والد مانچسٹر حملہ آور

سلمان عبیدی کے اسكول کے زمانے کے دوست کا کہنا ہے كہ وہ سیر و تفریح كرنے والا نوجوان تھا مگر 2011 میں جب وہ لیبیا گیا تو وہ بلكل تبدیل ہو كر واپس لوٹا2012 سے میں نے اسے نہیں دیكھا۔
Load Next Story