مالی سال 182017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وزیرخزانہ اسحاق ڈار 5.5 ٹریلین روپے حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کریں گے

وزیرخزانہ اسحاق ڈار 5.5 ٹریلین روپے حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔- فوٹو: فائل

SYDNEY:
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔


ایکسپیرس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات کی حتمی منظوری دی جائے گی اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ دستاویزات قومی اسمبلی کے اسپیشل بجٹ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کی جائیں گی۔

کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار 5.5 ٹریلین روپے حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔
Load Next Story