گراؤنڈ پلس 2 منزلہ سے زائد تعمیر پر پابندی عائد کردی گئی

عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایس بی سی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایس بی سی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فوٹو : فائل

BANNU:
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے عدالت عظمیٰ کے حکم کی تعمیل میں کراچی ریجن میں گراؤنڈ پلس 2 منزلہ سے زائد عمارت کی تعمیر پر مکمل پابندی عائد کردی ۔

عدالت عظمیٰ پاکستان کے CP No: 38/2016 کے فیصلے کی روشنی میں لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ نے ایس بی سی اے کو بلند عمارات پر پابندی کی ہدایات جاری کیں،ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی آغامقصود عباس نے عدالت عظمیٰ کے حکم کی تعمیل پر عملدرآمد کرتے ہوئے 23 مئی کو نوٹیفکیشن جاری کیاہے جس کے صریع الحرکت ٹیم 24 گھنٹے دہشت گردوں اورسماج دشمن عناصرکی جانب سے پیدا کی جانے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔


کمانڈنٹ نے مزید بتایا کہ پاکستان آرمی کی جانب سے ایس ایس یو کے کمانڈوز کو پیشہ وارانہ تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔

آخر میں شرکا نے کمانڈوز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف فرضی مشقوں کا مظاہر ہ بھی دیکھا، شرکا میں کارسٹن مولر قونصل اینڈ ڈپٹی ہیڈ آف مشن، ڈینس لیس زنسکی سیکیورٹی آفیسر اینڈ مارکس ہبنر سیکیورٹی آفیسر، اینڈ رے گیباؤر، ڈرک اسکم، مائیکل بائیرلین، متھیاس کلی، فلورین گونر، سلویواسکوئن ڈیوب، مارکس اسکائیفر اینڈ سیباسٹیان رچٹر، توشیاکی تسوچیا وائس قونصل اینڈ سیکیورٹی آفیسر اینڈیوکیو مٹسو موٹو وائس قونصل اینڈ سیکیورٹی آفیسر، جاپان، محمد حسن قریشی منیجر سیکیورٹی اینڈ ایڈمنسٹریشن، سوئزرلینڈ، مہمت تنسل ڈیمرفیلڈ سیکیورٹی کوآرڈینیشن آفیسرسندھ اینڈ جائیچنگ چوئی فیلڈ سیکیورٹی کوآرڈینیشن آفیسر سندھ، یونائیٹڈ نیشنز ڈپارٹمنٹ آف سیفٹی اینڈ سیکیورٹی، سٹیوکراس مین ڈپٹی ہیڈآف مشن اینڈ میجر ریٹائرڈ پرویز اے منہاس ڈپٹی پوسٹ سیکیورٹی مینجر برطانیہ، جان ہسلوپ سیکیورٹی آفیسر اینڈ کارٹر باس ڈپٹی ریجنل سیکیورٹی آفیسر امریکہ، گواوچن شوئی کمرشل قونصلر، زینگ ہاؤ قونصلر اٹیچی چائنا، بکھیت عتیق الریمیتھی ایکٹنگ قونصلر جنرل دبئی قونصلیٹ یواے ای، مبارک سعید المری، عزیز الرحمٰن آف قطر اور عیسیٰ عربی، عبدالحمید سعودی عرب شامل تھے۔
Load Next Story