پاناما کیس جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو طلب کر لیا

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنے دو ممبران پر اٹھائے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔


INP May 26, 2017
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنے دو ممبران پر اٹھائے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔ فوٹو : فائل

KARACHI: پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز کو طلب کر لیا۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس واجد ضیا کی سربراہی میں ہوا۔ جے آئی ٹی نے نوٹس میں حسین نواز سے لندن فلیٹ، جدہ اسٹیل ملز اور دبئی فیکٹری سے متعلق سوالات پوچھے ہیں۔

علاوہ ازیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنے دو ممبران پر اٹھائے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں