پاناما کیس جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو طلب کر لیا

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنے دو ممبران پر اٹھائے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنے دو ممبران پر اٹھائے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز کو طلب کر لیا۔


مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس واجد ضیا کی سربراہی میں ہوا۔ جے آئی ٹی نے نوٹس میں حسین نواز سے لندن فلیٹ، جدہ اسٹیل ملز اور دبئی فیکٹری سے متعلق سوالات پوچھے ہیں۔

علاوہ ازیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنے دو ممبران پر اٹھائے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔
Load Next Story