کنگنا رناوت نے 11 کروڑ معاوضہ طلب کرلیا ہدایت کار پریشان

اب کنگنا کا زیادہ معاوضہ طلب کرنا کیرئیر میں مشکلات کھڑی کررہا ہے۔


INP May 27, 2017
اب کنگنا کا زیادہ معاوضہ طلب کرنا کیرئیر میں مشکلات کھڑی کررہا ہے۔ فوٹو: نیٹ

اداکارہ کنگنا رناوت نے ہدایت کار سے 11 کروڑ معاوضہ دینے کی ڈیمانڈ کرکے اس کے ہوش ہی اڑا دیے۔

کنگنا رناوت کی 2 فلمیں 100کروڑ کلب میں شامل ہوئی تھیں لیکن اب کنگنا کا زیادہ معاوضہ طلب کرنا کیرئیر میں مشکلات کھڑی کررہا ہے۔

ہدایت کار راجیو مینن نے اپنی فلم میں مرکزی کردار کے لیے اداکارہ کنگنا رناوت کوپیش کش کی اور کنگنا نے ہدایت کار سے 11 کروڑ معاوضہ دینے کی ڈیمانڈ کرکے اس کے ہوش ہی اڑا دیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں