امریکی صدر نے آمد رمضان کے اپنے سرکاری بیان میں متعدد بار دہشت گردی کا تذکرہ کرتے ہوئے مسلمانوں کو امن کی تلقین کی ہے