شادی سے اداکاری پر فرق نہیں پڑے گا ودیا بالن
یں اور میرے شوہر سدھارتھ ایک دوسرے کے کاموں میں دخل اندازی نہیں کرتے، ودیا بالن ۔
KARACHI:
بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ میری شادی سے اداکاری پر کوئی فرق نہیں پڑیگا، شادی اور اداکاری 2مختلف چیزیں ہیں۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ شادی اور اداکاری کا دور دور تک تعلق نہیں۔ودیا بالن نے کہا کہ میں اور میرے شوہر سدھارتھ ایک دوسرے کے کاموں میں دخل اندازی نہیں کرتے جب کہ میرے شوہر میری اداکاری کا بہت احترام کرتے ہیں۔
شادی کے بعد ودیا بالن ان دنوں ہدایت کار راج کمار گپتا کی فلم گھن چکر کی اداکاری میں مصروف ہیں، فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس فلم میں عمران ہاشمی کے ساتھ اداکاری میں بہت مزہ آیا اور یہ فلم باکس آفس پر دھوم مچائے گی۔