نگراں وزیراعظم کیلیے عاصمہ جہانگیر کے نام پراعتراض آڑے آگیا

6 ناموں میں سے عاصمہ جہانگیر کا نام ایوان صدر سے رائیونڈ تک یکساں طور پر لیا جارہا تھا


Numainda Express January 27, 2013
6 ناموں میں سے عاصمہ جہانگیر کا نام ایوان صدر سے رائیونڈ تک یکساں طور پر لیا جارہا تھا فوٹو: فائل

لاہور: مسلم لیگ(ن)اور پیپلزپارٹی کے مابین نگراں وزیراعظم کیلئے ایک شخصیت کے نام پر اتفاق رائے کا اظہار ہوچکا تھا تاہم مذہبی جماعتوں کی سخت مخالفت کے باعث معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کا نام حتمی مرحلے میں داخل ہونے سے قبل ہی دم توڑ گیا ۔

مسلم لیگ(ن)کے ذرائع نے بتایا کہ (ن)لیگ کی جانب سے دیے گئے 6 ناموں میں سے عاصمہ جہانگیر کا نام ایوان صدر سے رائیونڈ تک یکساں طور پر لیا جارہا تھا تاہم مذہبی جماعتوں نے اس نام پر شدید تحفظات ظاہر کئے ہیں جس کے باعث6ناموں میں سے ایک اور نام اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |