سیف علی خان کا فلمساز ساجد خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار

سیف علی خان نے اس فلم کا حصہ بننے میں ذرا بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔


APP May 29, 2017
سیف علی خان نے اس فلم کا حصہ بننے میں ذرا بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان نے بغیر کوئی وجہ بتائے اس میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق یہ ایک ایکشن فلم ہے تاہم سیف علی خان نے بغیر کوئی وجہ بتائے اس میں کام کرنے سے انکار کر دیا، یہاں تک کہ انھوں نے اس میں کسی تبدیلی یا بہتری کی بات بھی نہیں کی۔

واضح رہے کہ بالی وڈ فلساز ساجد خان کچھ عرصہ سے ایک اسکرپٹ پر کام کر رہے تھے جسے مکمل کرنے کے بعد سیف کو سنایا لیکن سیف نے اس فلم کا حصہ بننے میں ذرا بھی دلچسپی نہیں دکھائی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں