کامران فیصل کی فارنسک رپورٹ کل لاہورسے موصول ہوگی
معلوم ہوسکے گاکہ موحوم کوزہریلی چیزکھلاکر یانشہ آورچیزسونگھاکر تو قتل نہیں کیاگیا، ذرائع
لاہور:
پولی کلینک اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کے جسمانی اعضا کی فارنسک رپورٹ لاہور کی لیبارٹری سے پیر کو پولیس کو موصول ہوجائے گی۔
ذرائع کے مطابق فرانزک رپورٹ ملنے کے بعد یہ معلوم ہوسکے گا کہ کامران فیصل نے خودکشی کی یا انھیں کوئی زہریلی چیز کھلکرا یا نشہ آور چیز سونگھا کر قتل تو نہیں کیا گیا۔
رپورٹ میں کامران کے معدے کا ٹیسٹ بھی ہوگا اور اس سے تحقیقات میں پیشرفت ہوسکے گی۔