ڈرون حملے پاکستان کا انسانی حقوق کمیشن میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کا موقف ہے کہ ڈرون حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔
ڈرون حملوں پر پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی نے بتایا کہ مقدمہ مارچ میں دائر کیا جائے گا تاہم اس سے قبل عالمی حمایت کے حصول کی کوشش بھی کی جائے گی جبکہ معاملہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی اٹھایا جائیگا۔ پاکستان کا موقف ہے کہ ڈرون حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔