طاہرالقادری نے حکومتی ٹیم کی لذید پکوانوں سے تواضع کی

سبز چائے سمیت مختلف مشروبات بھی ظہرانے میں پیش کئے گئے۔


ویب ڈیسک January 27, 2013
مذاکرات کے موقع پر مہمانوں کی تواضع لذید کھانوں سے کرنے کا انتظام کیا گیا فوٹو : فائل

ڈاکٹرطاہرالقادری نے حکومتی ٹیم کی لذید پکوانوں سے تواضع کی ہے۔

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مذاکرات کے موقع پر مہمانوں کی تواضع لذید کھانوں سے کرنے کا انتظام کیا گیا، ظہرانے کا حصہ بننے والی ڈشز میں چکن بریانی، چکن قورمہ اور زردہ شامل تھے جبکہ سبز چائے سمیت مختلف مشروبات بھی ظہرانے میں پیش کئے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں