آسٹریلین اوپن ٹینس فائنل میں نوویک جوکووچ کی جیت فتوحات کی ہیٹرک مکمل

جوکووچ نے 7-6، 6-7 ، 3-6 ، اور 2-6 سے کامیابی حاصل کر لی۔


ویب ڈیسک January 27, 2013
جوکووک اب تک چار مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس جیت چکے ہیں جبکہ یہ مجموعی طور پر ان کا چھٹا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں نوویک جوکووچ نے اینڈی مرے کو شکست دے کر کامیابیوں کی ہیٹرک مکمل کر لی۔

میلبورن میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹائٹل کے حصول کے لئے سربین اسٹار نوویک جوکووچ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ برطانوی پلیئر اینڈی مرے کے درمیان مقابلہ ہوا۔

سنسنی خیز میچ تین گھنٹے چالیس منٹ جاری رہا جس میں آخر کار جوکووچ نے 7-6، 6-7 ، 3-6 ، اور 2-6 سے کامیابی حاصل کر لی۔ جوکووک اب تک چار مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس جیت چکے ہیں جبکہ یہ مجموعی طور پر ان کا چھٹا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |