پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ کپ کی رسائی یقینی بنانے کا چیلنج درپیش
پاکستان کوورلڈ کپ 2019میں براہ راست جگہ پانےکیلیےبہترپرفارم کرتےہوئےرینکنگ میں پوزیشن کواچھا بنانا ہوگا
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ کپ کی رسائی یقینی بنانے کا چیلنج درپیش ہے۔
ون ڈے رینکنگ میں پوزیشن بہتر بنانے کیلئے ہرمیچ میں پوری جان لڑانا ہوگی، بدستور آٹھویں نمبر پر موجود گرین شرٹس کے پوائنٹس کی تعداد 88 ہے، وہ اس وقت ساتویں نمبر پر موجود سری لنکا اور چھٹی پوزیشن کی حامل بنگلا دیش ٹیم سے 5 پوائنٹس پیچھے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :مصباح الحق نے تینوں فارمیٹس میں ایک کپتان کی حمایت کر دی
آئی لینڈرز اور بنگال ٹائیگرز دونوں کے ہی 93، 93 پوائنٹس ہیں۔ پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست جگہ پانے کیلیے بہتر پرفارم کرتے ہوئے رینکنگ میں پوزیشن کو اچھا بنانا ہوگا۔