القاعدہ کی 3 ذیلی تنظیموں پر پابندی کے بعد پاکستان میں کا لعدم قرار

وزارت داخلہ پاکستان کی طرف سے القاعدہ کی3ذیلی تنظیمیں پاکستان میں کالعدم قرار


Khalid Rasheed May 31, 2017
فوٹو: فائل

وزارت داخلہ پاکستان کی طرف سے القاعدہ کی3ذیلی تنظیموں اسلامک جہاد یونین،ایسٹ ترکمانستان اسلامی موومنٹ اوراسلامک موومنٹ آف اْزبکستان پر پابندی عائد کرنے کے بعد پاکستان میں کا لعدم قرار دی گئی ۔

مذہبی و جہادی تنظمیوں کی تعداد 65 ہو گئی، محکمہ داخلہ پنجاب کے انٹرنل سیکیورٹی ونگ کی طرف سے تمام کمشنرز، آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز سمیت دیگر افسران کو ان کالعدم قرار دی گی تنظیموں کے بارے میں مراسلہ جاری کر دیا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں