ویمنز کپتان ثنامیر نئے ون ڈے کرکٹ قوانین سے پریشان جلد ہم آہنگ ہونے کیلیے پراعتماد

جب سے آئی سی سی نے نئے ون ڈے قوانین کا نفاذ کیا ہے ہم نے ان میں ایک بھی میچ نہیں کھیلا، ثنا میر


Sports Desk/Sports Desk January 28, 2013
قومی خواتین کرکٹ تیم نے ایونٹ کے لئے بھرپور پریکٹس کی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نئے ون ڈے قوانین کے حوالے سے فکر مند ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے بڑی تشویش کی بات یہ ہے کہ جب سے آئی سی سی نے نئے ون ڈے قوانین کا نفاذ کیا ہے ہم نے ان میں ایک بھی میچ نہیں کھیلا، اس کے علاوہ میگا ایونٹ کے لیے ہماری تمام تر تیاریاں مکمل ہیں، ہم جلد سے جلد ان قوانین سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کریں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔