وفاقی حکومت کے وکلاکی ٹیم نے عالمی عدالت انصاف میں اپنی قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔
وفاقی حکومت کے وکلاکی ٹیم نے عالمی عدالت انصاف میں مودی حکومت کی جانب سے دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو سزا سے بچانے کیلیے دائر درخواست کی آئندہ سماعت کے موقع پر اپنی قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ وفاق کی مجازاتھارٹی کی جانب سے منظوری کے بعد پاکستانی قانونی ٹیم عالمی عدالت انصاف میں پیش ہوگی۔